www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

503d2
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے سے باہر کی طاقتیں ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن انھیں ہمیشہ ہی ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔

502d1
ایران نے آئي اے ای اے کو ایک خط لکھ کر خبر دے دی ہے کہ وہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

555d2
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شھید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔

526d6
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک، اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف کسی بھی فیصلے کی حمایت نہیں کرے گا۔

544d6
امریکی صدر نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعووں کو دہراتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کے نتائج کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔