www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

528d5
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عراقی عدلیہ کی جانب سے استقامت کے شھید کمانڈروں کے قتل کے مجرموں کے نام سامنے آجائیں گے۔

561d7
جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔

551d2
افغانستان کی سپریم کورٹ نے کابل یونیورسٹی پر دھشت گردانہ حملے میں ملوث ایک اہم مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔

594d8
فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صھیونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔

534d4
ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شھید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔