www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امریکہ جارڈن میں ھونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے بھانے پیٹریاٹ میزائل اور ایف 16 طیارے عمان بھیجے گا۔

پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے لئےمسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کا مقابلہ، پیپلز پارٹی کے امین فھیم اور پی ٹی آئی کے جاوید ھاشمی سے ھوگا۔

مصر کی نیشنل فرنٹ تنظیم نے قرضاوی کے حزب اللہ اور تشیع کے خلاف دئے گئے خطبے کی شدید مذمت کرتے ھوئے انھیں صھیونی مفتی قرار دیا اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ انھیں تختہ دار پر لٹکایا جائے۔

آج پورے ایران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (قدس سرہ) کی چوبیسویں برسی منائی جارھی ہے۔برسی ميں شرکت کےلئے پوری دنیا سے امام خمینی(رہ) کے ھزاروں پیرو

شام کے صدر بشاراسد کے قتل کی سازش ناکام بنادی گئي۔ لبنان کے اخبار الدیار نے ایک عرب ملک کے سفیر کے حوالے سے رپورٹ دیتے ھوئے