مصر کی نیشنل فرنٹ تنظیم نے قرضاوی کے حزب اللہ اور تشیع کے خلاف دئے گئے خطبے کی شدید مذمت کرتے ھوئے انھیں صھیونی مفتی قرار دیا اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ انھیں تختہ دار پر لٹکایا جائے۔
مصر کی نیشنل فرنٹ تنظیم کے ھیڈ کواٹر نے شیخ یوسف قرضاوی کی حزب اللہ اور تشیع کے خلاف دئے گئے خطبے کی شدید مذمت کرتے ھوئے انھیں اسرائیل کا چیلہ قرار دیا۔
اس تنظیم نے گزشتہ روز۔اتوار۔ اپنے بیان میں کھا: "قرضاوی مسلمانوں کو شام میں جنگ و جدال کی دعوت دے رھا ہے اور اس کی باتیں صھیونی مقاصد کو عملی جامہ پھنانے میں مددگار ثابت ھوں گی"۔
نیشنل فرنٹ نے قرضاوی کو "صھونی مفتی" کا لقب دیتے ھوئے عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ انھیں تختہ دار پر لٹکایا جائے اور دینی علماء سے تاکید کہ ان کے واقعی چھرے سے پردہ بردای کی جائے اور لوگوں کو آگاہ کیا جائے کہ وہ استعماری طاقتوں کے مقاصد کو پیش نظر رکھ کر اس طرح کے خطبے دیتے ہیں اور عالم اسلام کے اندر فتنہ انگیزی کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ وھابیوں کے باپ یوسف قرضاوی نے قطر میں گزشتہ نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران حزب اللہ کو شیطان کا نام دیتے ھوئے اسلامی جمھوریہ ایران اور اھل تشیع کو ناسزا الفاظ سے یاد کیا اور ایران پر الزام عائد کیا کہ ایران اھلسنت کو نگلنا چاھتا ہے۔