- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 787
ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں جاری مظاھروں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read more: ترکی، اردوغان نے مظاھرے ختم کرنے کا مطالبہ Add new comment
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 894
لبنان کے صدر نے شام میں ھر قسم کی غیرملکی فوجی مداخلت کے حوالے سے اپنے ملک کی مخالفت کا اعلان کیا ہے ۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 803
روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے زور دے کر کھا ہے کہ عالمی برادری کو شام کے بارے میں اپنا موقف واضح کرنا چاھۓ۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 903
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ھونے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 807
شام کے سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے سرحدی شھر القصیر پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول حاصل ھونے کے بعد اس شھر کے بلندیوں پر دوبارہ پرچم شام لھرا دیا گیا ہے۔