www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مصر کے شیعہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنے مذھب سے کسی کو مطلع کرنے سے خوف کھاتے ہیں۔

شام کے مسلح افراد نے اسرائیل حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر حملہ کرے

عراق کی بری فوج کے سربراہ نے کھا ہےکہ ملک کے مختلف علاقوں سے دسیوں دھشتگردوں کو گرفتار کیا گيا ہے۔

شامی فوج نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے مضافاتی علاقوں کو دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے

ھندوستان میں گزشتہ چند روز سے ھونے والی موسلادھار بارش نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباھی مچا دی ہے۔