www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان میں گزشتہ چند روز سے ھونے والی موسلادھار بارش نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباھی مچا دی ہے۔

ھندوستان کی شمالی ریاستوں خصوصا اترا کھنڈ، ھماچل پردیش اور ھمالیہ کی ریاستوں میں ھونے والی مان سون کی بارشوں نے شدید تباھی مچائی ہے مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے سڑکیں، پل اور مکانات بھہ جانے سے اب تک130 سے زائد افراد جاں بحق اوردرجنوں افرادلا پتہ ھو گئے ہیں ۔
ھندوستان کےحکام کا کھنا ہے کہ بارش نہ رکنے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔سب سے زیادہ نقصان پھاڑی ریاست اترا کھنڈ میں ھوا ہے سیلاب میں پھنسے ھوئے ہزاروں افراد کو فوج اورنیم فوجی دستے،فضائیہ کے ھیلی کاپٹروں اورڈیزاسٹر مینجمنٹ کی بارہ ٹیمیں محفوظ مقامات تک پھنچانے کی کوشش کر رھی ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh