شامی فوج نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے مضافاتی علاقوں کو دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے
شامی فوج نے دھشتگردوں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں حاصل کرتے ھوئے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے مضافاتی علاقوں نیز الحسینیہ، البحدلیہ اور الادیابیہ کو دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔
مذکورہ علاقوں کو دھشتگردوں سے پاک کرنے اور ان میں مکمل طور پر امن و سکون کی فضا قائم کرنے کے بعد شامی فوج کا لوگوں نے پرجوش استقبال کیا ہے۔