www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

200532
دھشت گردی کی بھت سی شکلیں اور چھرے ہیں، لیکن ان میں سے سب سے زیادہ خوفناک صورت بے رحم دھشت گردی ہے۔ ھم سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اس بات پر یقین کر لیں کہ

210301
تاریخ اسلام عظیم المرتبت خواتین سے مملو ہے، انھی میں ایک جلیل القدر خاتون حضرت ام البنین سلام اللہ علیھا ہیں۔ حضرت فاطمہ کلابیہ جن کا مشھور و معروف لقب ام البنین تھا۔

210304

حضرت علی علیہ السلام اسلامی تاریخ کی وہ درخشاں ھستی ہے کہ جن کا کردار ھر اعتبار سے نمایاں اور ممتاز رھا ہے۔ آپؑ نے آنکھ کھولی تو کعبے میں، اور یوں مولود کعبہ کھلائے۔ سب سے پھلی

210302

سلیمان کتانی(Solomon Katani) کا نام تو آپ سب سے سنا ھوگا۔ یہ ایک مسیحی محقق ہیں۔ ان کی پیدائش امریکہ میں ھوئی اور دو سال کی عمر میں والدین سمیت لبنان آئے۔ بیس سال تک مختلف یونیورسٹیز اور مدارس میں تدریس سے منسلک رھے۔

210300

خیّاط نامی یہ عرب بدو ہے، اس کے گھر میں کھرام بپا ہے کہ اس نے لات و منات و ھذا و ھبل کے سامنے بھت سجدے کئے تھے کہ اس کے یھاں بیٹی پیدا نہ ھو، لیکن آج صبح ھی اس کی بیوی کو