www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

90362
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اٹھارہ اکتوبر سے ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں ختم ہونے اور ہتھیاروں کی برآمدات اور درآمدات کا اختیار بحال ہو جانے کی خبر دی ہے۔

94704
اخبار نے بزنس ایگزیکٹو، کلب ارکان، لابنگ کرنے والوں اور ٹرمپ کی جائیدادوں کے ملازمین سمیت ڈھائی سو افراد سے انٹرویو کیے۔

92629
سوڈان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دھشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کے مسئلے کو تل ابیب سے تعلقات کے قیام سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔

90493
اسلامی جمھوریہ ایران نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کو یمنی عوام کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

96317
امریکی ڈاکٹروں اور ماہرین نے ملک میں کورونا وائرس کے وحشتناک پھیلاؤ کے بارے میں سخت خـبردار کیا ہے۔