- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 172
پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 157
نجف اشرف میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو طبی مرکزکو نامعلوم دھشت گردوں نے نذرآتش کر دیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 160
رھبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 149
شام کے مقامی ذرائع کے مطابق ملک کا تیل چوری کرنے کے مقصد سے امریکہ نے دیرالزور میں ایک اور فوجی اڈہ قائم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 159
ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کیلئے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور خباثت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم، اس طرح کی دشمنیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی۔