www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

82541
بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

85653
ھندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔

84949
ھندوستان کی مرکزی حکومت نے نئی تعلیمی پالیسی کے نفاذ سے متعلق اسٹارس پروجیکٹ کو منظوری دے دی۔

81985
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے انضمام شدہ علاقوں کی ترقی و تعمیر کے لئے پختہ عزم کا اعلان کیا ہے۔

84987
فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں دو ھزار سے زائد نئے مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی اعلان کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔