- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 161
غاصب صھیونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہےاور اس میں شدت آ رہی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 171
امریکی خواتین ایک بار پھر صدر ٹرمپ کی نسل پرستانہ اور صنفی امتیاز پر منبی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں نکل آئی ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 147
عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 137
شام کے شہر ادلب کے نواحی علاقے میں دھشتگردوں کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دھشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 182
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یمنی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو اس کے خلاف زبردست کارروائی کی جائے گی۔