- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 151
صھیونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماھر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں جس کے سبب ان کی حالت شویشناک ہو گئی
Read more: آخری سانس اپنے ہم وطنوں اور بچوں کے درمیان لینا چاہتا ہوں: فلسطینی قیدی Add new comment
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 148
امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپئو اور وزیر جنگ مارک اسپر 2+2 مذاکرات میں شرکت کے لئے پیر کے روز ہندوستان پہنچے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 149
عراقی ذرائع نے بغداد کے شمال میں ایک حفاظتی مرکز پر داعش دھشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کی خبر دی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 139
مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماھر الاخرس کو رہا کرے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 155
شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دھشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔