فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

01378
فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے مسلسل نفرت انگیز بیانات اور فرانسیسی صدر کی جانب سے توھین کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بعد عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

01477
سعودی عرب نے نومبر کے مہینے سے دیگر ممالک کے عازمین عمرہ کو اس ملک کا سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

01566
نام نھاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے ہاتھوں کم از کم 1400 عام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔

01601
ھندوستان نے کشمیر پر مکمل آئینی مالکیت کا دعوا کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے نوٹ میں شائع شدہ نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی کرے۔

01043
سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔