- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 150
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، مغرب اور اسرائیل کے تعاون سے خطے میں اپنی ایک پوزیشن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکیں گے؟
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 131
صھیونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے کمانڈر کی پہلی برسی قریب آنے پر انھیں غزہ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر سخت تشویش ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 139
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 292 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 206
شامی ذرائع نے شام میں امریکہ سے وابستہ (قسد) کرد فوجی ملیشیاء کے ایک سرغنہ کی ہلاکت اور امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے سقوط کرجانے کی خبر دی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 156
جمھوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اتوار کے روز ایک رپورٹ میں قرہ باغ کے چار علاقوں میں جنگ جاری رہنے کی خبر دی ہے۔