www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

349a9
یتیمان ٹرمپ عراق میں امریکی دھشتگردوں کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی کوشش کر رہے ہیں۔
عراق کے سیاسی تجزیہ کار سعد الکعبی کے بیان کے مطابق بعض سیاسی عناصر خلیج فارس میں اپنے بعض اتحادی ملکوں کی مدد سے عراق میں امریکی دھشتگردوں کی موجودگی پر اصرار کر رہے ہیں اور ان کے انخلاء کے عمل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
سعد الکعبی کے مطابق یہ عناصر امریکی دھشتگردوں کے مکمل انخلا سے متعلق عراقی پارلیمنٹ کے متفقہ بل پر عمل درآمد کے مخالفت کر رہے ہيں اور ان کی کوشش ہے کہ عراق کے انتخابات تک امریکی دھشتگرد عراق میں موجود رہیں، تاکہ اپنے پیش نظر انتخابی نتائج کا حصول ممکن ہوسکے۔
سعدالکعبی کے مطابق بعض امریکی نواز حلقے عراق کے اندر امریکہ کی پوزیشن کو مضبوط بنائے جانے کے مقصد سے اور صھیونی حکومت کے ساتھ عراق کے تعلقات معمول لائے جانے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh