www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

567c1
ھندوستان میں نریندر مودی کی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔

577c9
افغانستان کے دارالحکومت ہونے والے کار بم دھماکے میں اہم صوبائی عہدیدار کے مارے جانے کی خبر ہے۔

504c3
ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔

599c9
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے بعض اہم رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

544c4
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔