www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان کے مختلف شھروں من جملہ سوات، چترال، شانگلہ، بونیر، غذر اور مالاکنڈایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے عوام میں خوف و ھراس پھیل گیا ۔

جماران ۲ نامی جنگی بحری جھاز ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گيا ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منغقد کی گئي

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ نے گروپ 5+1سے کھا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اھم کردار ادا کرے۔

امریکی صدر باراک اوباما ابھی خلیج فارس کے دورے پر نھیں پھنچے ہیں لیکن بعض عرب ممالک کے سربراھوں نے امریکی صدر کی 


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکہ کے خلاف زبردست مظاھرہ ھوا ہے۔