www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان کے مختلف شھروں من جملہ سوات، چترال، شانگلہ، بونیر، غذر اور مالاکنڈایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے عوام میں خوف و ھراس پھیل گیا ۔

 اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق زلزلہ پیمامرکز کا کھنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ھندوکش ریجن تھا۔
 ذرائع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 207 کلومیٹر کی گھرائی میں آیا، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ھراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باھرنکل آئے۔
 

Add comment


Security code
Refresh