www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

848817
فلسطینی عوام نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کر کے عرب امارات اور بحرین کی جانب سے غاصب صھیونی حکومت کے ساتھ سازشی معاہدے کی مذمت کی۔

804666
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگرساری دنیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک خود فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا اُس وقت تک کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

834966
وھائٹ ھاوس میں سازشی معاہدے پر دستخط کی تقریب کے موقع پر مقبوضہ فلسطین میں صھیونی بستیوں میں ہونے والے راکٹ حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

808869
بحرین اور عرب امارات نے فلسطینی عوام کی امنگوں کا خون کرتے ہوئے منگل کے روز وھائٹ ہاوس میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کئے۔

861956
متحدہ عرب امارات اور بحرین منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں غاصب صھیونی حکومت کے ساتھ امن سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ دستخط ایسی حالت میں کئے جا رہے ہیں کہ اس