www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

802512
ایران اسٹیبل آئیسوٹوپ کو افزودہ بنانے اور متعلقہ ٹیکنالوجی رکھنے والے دنیا کے چند گنے چنے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔

807294
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا۔

827883
ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے یغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت کی۔

833058
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

842425
پابندیوں کے نشے میں چور امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ واشنگٹن کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں عائد کریں۔