www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

706733
امریکی صدر ڈونلڈ کے صھیونیت نواز داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاھی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کا مذاق اڑاتے ہوئے یھودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی۔
جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صھیونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ!
یہ تصویر دیکھ کر فوراً ذہن میں قرآن کریم کی وہ آیۂ مبارکہ آ جاتی کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ یھود و نصاریٰ اُس وقت تک تم سے راضی نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے مسلک میں نہ در آؤ! (بقرہ/120)

Add comment


Security code
Refresh