- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 127
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 131
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے ھندوستان کے مطالبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 154
واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 145
عراق کے معروف سیاسی اور مذھبی رھنما مقتدی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ عراق نہ مشرقی نہ مغربی اور نہ ہی غیر ملکیوں کی نو آبادی نہیں ہے بلکہ عراق ایک آزاد، خود مختار اور طاقتور ملک ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 142
مقبوضہ فلسطین کے ھزاروں صھیونیوں نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاھو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔