فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

01838
اظہار رائے کی آزادی کے دعوے دار مغربی ممالک میں ھولوکاسٹ کے معاملے میں کسی کو کسی قسم کی تردید یا شک کرنے کا حق نہیں اور ایسا کرنے والے کو مجرم قرار دے کر منٹوں میں سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے۔
لیکن اگر کوئی کسی مذھب، اس کے پیشوا، نبی یا حتیٰ خدا کی شان اقدس میں گستاخی کرے تو اسے نہ صرف جرم نہیں سمجھا جاتا بلکہ مغربی حکام اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے اور اُس کا دفاع کرتے ہیں اور اسے فورا آزادی اظہار رائے کے زمرے میں ڈال دیتے ہیں، بالکل وہی جو نام نہاد آزادی کے علمبردار فرانس میں ہوا۔

Add comment


Security code
Refresh