- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 267
صھیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صھیونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
Read more: صھیونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات Add new comment
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 217
حماس کے رہنما اسمٰعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 187
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم کر دی جائے گی اور معائنہ کاروں کو ایران سے جانا ہوگا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 207
آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 184
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔