www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

504e3
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پائیڈن انتظامیہ کو ایران کے خلاف مزید دباؤ بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔

523e8
فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے فلسطینی علاقوں کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کو ضروری اور مؤثر قرار دیا۔

548e4
غاصب صھیونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی جیل پر حملہ کر کے کئی فلسطینی عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

574e7
ھندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹکیت نے یوم جمھوریہ پر لال قلعہ میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور مذہبی جھنڈا لہرانے کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

544e4
امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے علاقے الحسکہ اور القامشلی میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔