- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 213
قطر کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے زمانے میں ایران نے جس طرح سے ہماری مدد کی اسے ہم کبھی بھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 221
صھیونی حکومت کے سابق پارلیمنٹ اسپیکر ابراہم برگ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اب انھیں یہودی تصور نہ کریں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 197
نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 197
عراقی فوج کا کہنا ہے کہ شام سے لگی 450 کیلومیٹر کی سرحد کو رضاکار فورس کے تعاون سے پوری طرح پر امن بنا لیا گیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 200
وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمھوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔