www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

715e8
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے جو چند گھنٹے قبل امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئےہیں وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی کے بل سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔ ان کے زیادہ تر حکم نامے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے سے متعلق ہیں۔
جو بائیڈں نےمسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت امریکہ میں وفاقی املاک پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh