- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 1037
جمعیت اسلامی الوفاق بحرین نے کھا ہے کہ ھر قسم کے ظاھری انتخابات بحرین کی موجودہ حکمراں حکومت کے قانونی جواز کے فقدان کی عکاسی کریں گے۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 1038
لندن کی ایک مسجد نے انگلستان کے شھریوں میں اسلام کے بارے پیدا ھونے والے شکوک وشبھات کا ازالہ کرنے کے لیے سوال وجواب کی سلسلہ وارنشستوں کا اھتمام کر رکھا ہے۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 857
اسلامي جمھوريہ ايران کے گيارھويں صدارتي انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگي داخل کرانے کي مھلت سنيچر کو شام چھے بجے ختم ھوگئي -
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 1049
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کھا ہے کہ وہ اگر وزیر اعظم بنے تو حلف برداری کی تقریب میں من موھن سنگھ کو بھی دعوت دیں گے۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 760
کینیڈین وزیر اعظم اسٹیفن ھارپر اسرائیل کے بارے میں اپنی پالیسیز کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں میں ہیں۔