www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

310779

مھدویت کا نظریہ تمام ادیان میں پایا جاتا ہے، خواہ وہ الٰھی ادیان ھوں جیسے اسلام، مسیحیت، یھودیت یا غیر الٰھی جیسے بودیزم، صابئین وغیرہ۔ ان سب نے آخری زمانے میں ایک مصلح کے ظھور کرنے کی خبر دی ہے اور ان تمام مکاتب فکر کے پیروکار اسی پر اپنا عقیدہ بھی رکھتے ہیں۔

307333
حقیقت انتظار میں ایک اور خصوصیت شامل کر دی گئی ہے اور وہ خصوصیت یہ ہے کہ انسان موجودہ صورت حال پر، اس وقت تک حاصل ھونے والی پیشرفت پر ھی قانع نہ ھو جائے بلکہ روز بروز اس

310778
اصول مھدویت کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے آیت اللہ العظمیٰ جعفرسبحانی نے دنیا میں رونما ھونے والے انقلابات کی طرف اشارہ کیا اور یہ

310776

جیسا کہ ھم نے دوسرے موارد میں بھی ذکر کیا ہے کہ انسان کی تقدیر کو بدلنے کے لئے دعا بھت موٴثر ثابت ھوتی ہے اور یہ مشیّت و رضائیت پروردگار میں بھی اثر رکھتی ہے اگرچہ و قطعی و حتمی ھی کیوں نہ ھو۔

310777

سینکڑوں برس ھوچلے ہیں، کروڑوں انسان اس آرزو کو لئے منتظر پھر رھے ہیں کہ آپؑ تشریف لے آئیں۔ باپ بیٹوں کو ان کی آمد کا مژدہ سناتے چلے گئے، مائیں آج بھی بچوں کو ان کے انتظار کی گھٹی پلا کر جوان کرتی ہیں۔

300444
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے ایام میں یہ عالم بالعموم اور ملک عرب بالخصوص ھر لحاظ سے ایک ظلمت کدہ تھا۔ ھر طرف کفر و ظلمت کی آندھیاں نوع انسان پر گھٹا ٹوپ اندھیرا بن کر امڈ رھی تھی۔