- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 2620
س۷۳۹۔ وہ کون سا طریقہ ھے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کے لئے بیدار کرنا جائز ھو؟
ج۔ اس سلسلے میں گھر کے افراد کے لئے کوئی خاص طریقہ نھیں ھے۔
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 2875
س۷3۳۔ کیا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھنا واجب ھے یا آھستھ؟
ج۔ دن کی نافلہ نمازوں کو آھستہ پڑھنا اور شب کی نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھنا مستحب ھے۔
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 2871
س۷۲۴۔ مجہ میں نماز پڑھنے کی طاقت نھیں ھے۔ کیا میں دوسرے شخص سے اپنی نیابت میں نماز پڑھوا سکتا ھوں اور کیا اجرت اور بغیر اجرت کے نائب بنانے میں کوئی فرق ھے؟
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 2787
س۷۲۶۔ نماز آیات کیا ھے اور شرع کے اعتبار سے اس کے واجب ھونے کے اسباب کیا ھیں؟
ج۔ یہ دو رکعت ھے اور ھر رکعت میں پانچ رکوع اور دو سجدے ھیں، شرع کے لحاظ سے اس کے واجب ھونے کے اسباب یہ ھیں : سورج گھن اور چاند گھن خواہ ان دونوں کے بعض حصہ ھی کو
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 2902
س۶۴۳۔ آپ کی رائے میں نماز عیدین اور جمعہ واجبات کی کس قسم میں سے ھیں؟
ج۔ عصر حاضر میں نماز عیدین واجب نھیں ھے بلکہ مستحب ھے لیکن نما زجمعہ واجب تخییری ھے۔