- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 1254
س۵۰۹ ۔ کیا بچوں اور بچیوں کے سلام کا جواب دینا واجب ھے؟
ج۔ لڑکے لڑکیوں میں سے ممیز بچوں کے سلام کا جواب دینا یوں ھی واجب ھے جیسے مردوں اور عورتوں کے سلام کا جواب دینا واجب ھے۔
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 1340
س۴۹۷۔ سیمنٹ اور موزائیک (ٹائلز)پر سجدہ اور تیمم کرنے کا کیا حکم ھے؟
ج۔ ان دونوں پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نھیں ھے لیکن تیمم محل اشکال ھے اور احتیاط واجب یہ ھے کہ نہ کیا جائے۔
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 1409
س۴۶۷۔ ھماری اس نماز کا کیا حکم ھے جس میں قراٴت جھری یعنی آواز سے نہ ھو؟
ج۔ مردوں پر واجب ھے کہ وہ صبح، مغرب اور عشاء کی نماز میں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھیں ۔
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 1345
س۴۸۸۔ کیا جان بوجہ کررکوع و سجود کے اذکار کو ایک دوسرے کی جگہ ادا کرنے میں کوئی حرج ھے؟
ج۔ اگر انھیں محض اللہ عز اسمہ کے ذکر کے عنوان سے بجالائیں تو کوئی حرج نھیں ھے رکوع و سجود اور پوری نماز صحیح ھے۔
- Details
- Category: نماز کے احکام
- Hits: 1182
س۴۶۰۔ رمضان المبارک میں ھمارے گاوٴں میں موذن ھمیشہ صبح کی اذان وقت سے چند منٹ پھلے ھی دیتا ھے تاکہ لوگ درمیان اذان یا اذان ختم ھونے تک کھانے پینے سے فارغ ھولیں۔ کیا یہ عمل صحیح ھے؟