- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 2344
24 ﺫﯼ ﺍﻟﺤﺠﮧ ﻋﯿﺪ ﻣﺒﺎھﻠﮧ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺩﻥ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ (ﺹ) ﻧﮯ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﻧﺠﺮﺍﮞ ﺳﮯ ﻣﺒﺎھﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﻋﯿﺴﺎﯾﺖ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ۔ ﻓﺘﺢ ﻣﮑﮧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡ (ﺹ) ﻧﮯ ﻧﺠﺮﺍﮞ ﮐﮯ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ،
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1252
محرم الحرام کا چاند جبین فلک پر نمودار ھونے کو بے قرار ہے۔ یھی وہ مھینہ ہے جس میں فتح و شکست کے پیمانے بدل گئے، جس میں قاتل شکست کھا گئے اور مقتول فتح سے ھمکنار ھوئے۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1172
شکار جتنا قریب ھوتا ہے شکاری اتناھی بے قرار۔ سعودی حکومت یوں تو اربوں ریّال لگا کر سال بھر پوری دنیا میں شدّت پسند ٹولوں کے ذریعے دیگر اسلامی فرقوں کے نھتّے افراد کا قتلِ عام کرواتی ھی ہے لیکن اس مرتبہ حج کے موقع پر اس نے اپنے حصّے کا شکار خود ھی کر لیا ہے۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1227
اس سال حج میں جو سلسل وار واقعات پیش آئے ہیں اور خاص کر منی کا واقعہ ،یہ واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ کی نشاندھی کرتے ہیں کہ جس کی وجہ سے امریکہ اور آل سعود ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے ہیں
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1043
کھتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہے، کبھی تو بالکل انھی الفاظ و واقعات کے ساتھ [1]، تو کبھی اس کا انداز قدرے مختلف ھوتا ہے[2]۔ تاریخ آئندہ آنے والے انسانی زندگی کے نشیب و فراز کو سمجھنے میں خاص اھمیت کی حامل ہے۔