- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1209
آئمہ اطھارعلیھم السلام سے ھم تک بھت سی دعائیں پھنچی ہیں کہ جو اپنے اندر نورانی مطالب کا بیش بھا قیمتی خزانہ رکھتی ہیں لیکن ھماری بدقسمتی یہ رھی ہے کہ ھم نے جو ظلم اللہ کے قرآن کے ساتھ کیا ہے وھی سلوک آئمہ علیھم السلام کے فرامین اور خصوصی طور پر دعاؤں کے ساتھ کیا ہے۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1350
محنت اور مزدوری کتنے خوبصورت الفاظ ہیں، جو لوگ محنت کرتے ہیں اسلام انھیں بے حد پسند کرتا ہے، مزدور کے بارے بھت سے فرامین اور احادیث پاک پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائے ہیں
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1229
ستر کے عشرے کے آخر میں پاکستان کے ھمسائے ملک ایران میں امام خمینی(رہ) کی رھبری میں اسلامی انقلاب آیا تو دنیا بھر سے انقلاب پسند نوجوانوں کو اپنی کشش اور جاذبیت سے کھینچتا چلا گیا۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1211
اپنے ھی گھر کی دیوار سے ٹیک لگائے بڑی دیر سے کھڑا تھا۔ اندر سے آنے والی آوازیں اس کے بڑھتے قدم بار بار روک دیتیں۔ چھوٹے دونوں بچے تو شائد سو چکے تھے، مگر بڑی بچی بار بار ماں کے ساتھ ایک ھی بات کی تکرار کئے جا رھے تھی۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1125
قلم انسان کے بھیدوں کا مخزن ہے۔ کسی کی علمی صلاحیتوں اور اخلاقی اوصاف کا پتہ اس کے قلم سے بخوبی چلایا جاسکتا ہے۔ گویا کسی محرر کی سوجھ بوجھ اور فھم و فراست پر سب سے بڑی دلیل اس کی اپنی تحریر ھوا کرتی ہے۔