- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1675
اللہ خدائے وحدہ لا شریک کا اسمِ ذات ہے۔ دراصل لفظ اللہ دینِ اسلام کی بنیاد ہے، کیونکہ یہ ایک جامع لفظ ہے۔ اس لفظ اور جس ھستی کا یہ نام ہے، اس پر یقین کامل ھی اسلام میں داخل ھونے کا درست اور صحیح راستہ ہے۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1588
سٹیفن آر کووے کا شمار امریکہ کی پھلی پچیس متاثرکن شخصیات میں ھوتا ہے۔ وہ پیشے کے اعتبار سے انتھائی کامیاب معلم، بزنس مین اور تخلیق کار تھے۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1769
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کا حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ھوا ہے، لیکن عوام کے ساتھ بھت سے صاحب علم افراد بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذھب کے بارے میں مستند معلومات نھیں رکھتے۔
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1534
دنیا میں موجود ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں میں کوئی ایک بھی ایسا نھیں ھوگا، جسے حرمین شریفین اپنی جان سے بڑھ کر عزیز نہ ھو۔ البتہ یہ موضوع ضرور قابل بحث ہے کہ آیا سعودی عرب اور یمنی قبائل کے درمیان شروع ھونے والی جنگ سے حرمین کی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق ہے یا نھیں؟
- Details
- Category: مقالات۱
- Hits: 1688
آل سعود کے نمک خوار پاکستان جیسے ملکوں میں حرمین شریفین یعنی مکہ و مدینہ کے تقدس کی آڑ میں امریکی صھیونی اتحادی حکمران آل سعود کا دفاع کرتے آئے ہیں۔