امیر قطر اور قطر کے وزیر اعظم کے درمیان اقتدار کو منتقل کرنے کے سلسلے میں شدید اختلافات پیدا ھوگئے ہیں اور امیر قطر نے
خلیجی ریاستوں کے عرب حکمرانوں سے کھا ہے کہ وہ قطر کے وزیر اعظم کے ساتھ تعاون نہ کریں۔
امیر قطرشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی اور قطر کے وزیر اعظم کے درمیان اقتدار کو منتقل کرنے کے سلسلے میں شدید اختلافات پیدا ھوگئے ہیں اور امیر قطر نے خلیجی ریاستوں کے عرب حکمرانوں سے کھا ہے کہ وہ قطر کے وزیر اعظم کے ساتھ تعاون نہ کریں۔
امیر قطر اقتدار ولیعھد کو منتقل کرنا چاھتے ہیں جبکہ وزیر اعظم اس کے خلاف ہیں۔ قطر کے حکام میں اندرونی سطح پرزبردست کشیدگی پائی جاتی ہےذرائع کے مطابق خلیجی عرب ریاستوں میں اقتدار منتقل کرنے میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا اھم کردار رھتا ہے یھاں کے عرب عوام کو اپنا رھبر منتخب کرنے کا کوئی حق حاصل نھیں۔