جرمنی کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کھا ہے پر امن ایٹمی پروگرام سے بھرہ مند ھونا ایران کا مسلمہ حق ہے ۔
جرمنی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کھا کہ برلین نے ایرانے انتخابات کا گھرائی سے جائزہ لیا ہے ۔ ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر روحانی 18 ملین چھ لاکھ تیرہ ھزار تین سو انتیس ووٹ حاصل کرکے ایران کے نئے صدر منتخب ھوئے ۔ ڈاکٹر روحانی ، رھبر انقلاب اسلامی کی جانب سے صدارت کا حکم نافذ ھونے کے بعد تین اگست 2013 کو حلف اٹھائیں گے ۔