www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 ترکی میں عوام نے سترھویں دن بھی احتجاجی مظاھرے جاری رکھتے ھوئے انقرہ سے استنبول جانے والی شاہ راہ بند کردی۔

یورونیوز کے مطابق گذشتہ شب بھی انقرہ استنبول شاھراہ پر پولیس اور مظاھرین کے مابین جھڑپیں ھوئيں۔ ادھر ترک وزیراعظم نے کھا ہےکہ ان کے پاس ایسے ثبوت و شواھد ہیں جن سے معلوم ھوتا ہےکہ عوامی مظاھرے بیرونی سازش کا نتیجہ ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh