www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ونزویلا کے صدر نے امریکی صدر باراک اوباما کا شیطانوں کا سرغنہ قرار دیا ہے۔

 

امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ونزویلا کے صدارتی انتخابات میں نکولس مادورو کی کامیابی کو تسلیم نہ کرنے کے بعد انھوں نے اوباما پر شدید تنقید کرتے ھوئے انھیں شیطانوں کا سرغنہ قرار دیا ہے۔ نکولس مادورو نے کھا کہ امریکہ ونزویلا کے مخالفین کی مالی مدد کر رھا ہے۔ انھوں نے کھا کہ خود باراک اوباما امپریلزم کی کٹھ پتلی کی حیثیت سے اس مالی مدد کے پیچھے ہیں اور وہ ونزویلا میں جمھوریت کو تباہ کرنا چاھتے ہیں۔
واضح رھے کہ ونزویلا کے سابق صدر ھوگو چاوز بھی سابق امریکی صدر جارج بش کو شیطان کے نام سے پکارتے تھے۔
 

Add comment


Security code
Refresh