www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ اس نے حزب اللہ کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

 

اسرائیلی دعوے کے مطابق اس نے یہ طیارہ حیفہ کے ساحلی علاقے کے نزدیک مار گرایا۔ ڈرون طیارہ اس وقت مار گرایا گیا جب اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاھو کا ھیلی کاپٹر محو پرواز تھا۔ کسی ممکنہ حملے کے پیش نظر اس ھیلی کاپٹر کو زبردستی اتار لیا گیا۔
اسرائیلی فوجی ترجمان کا کھنا ہے کہ اسرائیلی نیوی تباہ شدہ ڈرون کے ملبے کو سمندر میں تلاش کر رھی ہے۔
حزب اللہ نے واقعے کو اھمیت نہ دیتے ھوئے لبنانی ٹی وی المنار میں ایک سطر کی خبر کے ذریعے اسرائیل کے اس دعوے کی تردید کی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh