www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ایک عوامی سروے کے مطابق برطانیہ اور امریکہ میں لوگوں کی اکثریت شام میں فوجی مداخلت کے خلاف ہے۔

 

یوگاو اور کیمبرج کی جانب سے کئے جانے والے مشترکہ سروے کے مطابق برطانیہ کے اڑسٹھ فیصد عوام شام میں حکومت کے خاتمے کے لئے وھاں فوجی کارروائي کرنے کے خلاف ہیں۔ جب کہ بیالیس فیصد امریکیوں نے بھی شام پر حملے کے بارے میں ایسے ھی خیالات کا اظھار کیا ہے۔
شامی حکومت کو اسلحہ فراھم کرنے کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب می‎ ستاون فیصد لوگوں نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔
اس سروے سے ظاھر ھوتا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے لوگ ان حکومتوں کے خیالات کے برخلاف رائے رکھتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh