اٹلی کے ایک تجزیہ کار اور دانشور نے صھیونی حکومت اور سعودی عرب کو مشرق وسطی میں جنگ و خونریزی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
کلادیو موفا نے، جو ترامویونیورسٹی میں پروفیسر بھی ہیں، کھا ہے کہ دو ممالک جو اس وقت جنگ و خونریزی کے ذمہ دار ہیں اور انھیں شکست ھوچکی ہے سعودی عرب اور صھیونی حکومت ہے۔
کلادیو موفا نے کھا کہ صھیونی حکومت بدستور یہ دعوے کررھی ہے کہ ایران کو پرامن ایٹمی ٹکنالوجی حاصل نھیں ھونی چاھیئے جبکہ آئي اے ای اے نے بارھا اس بات پر تاکید کی ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے۔
انہوں نے دوھزار تیرہ میں امریکہ کی خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالتے ھوئے کھا کہ شام میں فوجی مداخلت سے امریکہ کی پسپائي اس سال کا ایک اھم ترین واقعہ تھا۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب اور صھیونی حکومت مل کر علاقے میں خون خرابہ پھیلارھے ہیں اور تکفیریوں کی مدد کرکے شام اور لبنان میں بے گناہ شھریوں کو موت کے گھاٹ اتار رھے ہیں۔ دنیا کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب، تکفیری دھشتگردی کو فروغ دے رھا ہے۔