فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 19 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ایران کی مسلح افواج کی اسٹاف کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملت ایران ، عاشورا کی بے حرمتی کرنے والوں اور جنھوں نے اسلامی نظام کے خلاف

 ظلم روا رکھا ہے انھیں کبھی معاف نھیں کرےگي اور ملت ایران، ان کی کم سے کم سزا، گوشہ نشینی قرار دیتی ہے۔
 ایران کی مسلح افواج کی اسٹاف کمیٹی نے 9 دی کی آمد کے موقع پر آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سنہ 2009 کا فتنہ ، جو امریکہ ، برطانیہ اور صھیونی حکومت کی کھلی حمایت اور سامراجی افکار کے ساتھ ایران کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزام کی صورت میں وجود میں آیا، اتنا بڑا گناہ ہے جس نے انھیں ھمیشہ کے لئے رسوا کردیا ہے۔
اس بیان میں مزید کھا گیا ہے کہ 9 دی مطابق 30 دسمبر 2009 کے عظیم واقعے نے آٹھ ماہ کے فتنوں اور آشوب برپا کرنے والوں کو کنارے لگا دیا اورایران کا نظام ایک انتھائی پیچیدہ اور خطرناک مرحلے سے کامیابی کے ساتھ گذر گیا۔
 

Add comment


Security code
Refresh