www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

بحرین میں وفاق ملی نے اطلاع دی ہے کہ بحرین کے ایک معروف اور بزرگ عالم دین کو ھوائی اڈے سے اغوا کرلیا گيا ہے۔

 العھد کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفہ کی سکیوریٹی فورسز نے بزرگ عالم دین شیخ یاسر صالح کو ایر پورٹ سے اغوا کرلیا اور ان کے بارے میں کسی کو کچھ نھيں معلوم ہے۔
 شیخ یاسر صالح عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کرکے وطن لوٹے رھےتھے۔ بحرین کے عالم دین شیخ یاسر صالح کے منامہ ایرپورٹ سے لاپتہ ھونےکے بعد آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز اور ایر پورٹ اتھارٹی نے ان کے بارے میں عوام کے سوالوں کا کوئي اطمینان بخش جواب نھیں دیا ہے۔
اس بزرگ عالم دین کے اھل خانہ نے تشویش ظاھر کی ہےکہ آل خلیفہ کارندے انھیں جسمانی ایذائيں پھنچاسکتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh