www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمھوریہ ایران کے نمائندے نے کھا ہےکہ آئي اے ای اے کی تازہ رپورٹ سے ظاھر ھوتا ہے کہ ایران 

کے تعلق سے ایجنسی کے نظریات میں مثبت تبدیلیاں آئي ہیں۔
 رضا نجفی نے تھران کے اخبار ایران سے گفتگو میں کھا کہ آئي اے ای اے نے اپنی نئي رپورٹ میں اس بات کی تائيد کی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں قانون سے کسی طرح کا انحراف نھیں پایا جاتا ہے ۔
 رضا نجفی نے کھا کہ نئي رپورٹ میں ایجنسی کے ساتھ ایران کے حالیہ معاھدے کو نھایت اھم اقدام قراردیا ہے۔
انھوں نے کھا کہ اسی معاھدے کی رو سے اراک کے ھیوی واٹر ری ایکٹر کا معائنہ ممکن ھوسکا ہے۔
انھوں نے کھا کہ ایجنسی کے مطابق اراک کے معائنے سے فنی لحاظ سے ان کی توقعات پوری ھوئي ہیں۔
رضا نجفی نے کھا کہ جینوا معاھدے میں فریقین کی ذمہ داریاں معین کی گئي ہیں اور ایران کے ایٹمی حقوق منجملہ بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگي کے حق کو تسلیم کیا گيا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh