www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عیسائیوں کے رھائشی علاقے میں ھونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 37 افراد ھلاک ھوگئے ہیں ۔

عراقی پولیس کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بغداد کے درعہ علاقے کے گرجا گھر کے نزدیک ایک کار،بم دھماکہ اس وقت ھوا جب عقیدت مند چرچ سے باھر آرھے تھے۔
 واضح رھے کہ ماضی میں عراق کی عیسائی اقلیت بھی القاعدہ شدت پسندوں کا ھدف بنی ہے جس میں دوھزار دس میں گرجا گھر پر ھونے والا حملہ بھی شامل ہے اسی طرح ایک اور واقعہ میں درعہ کے ایک پر ھجوم بازار میں بم پھٹنے سے 16 افراد ھلاک اور 14 زخمی ھوگئے ۔
 

Add comment


Security code
Refresh