www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کھنا ہے کہ پاکستان ڈرون حملوں کو بند کرنے کے

 ایشو کو ھر فورم پر اٹھا رھا ہے۔
 ھم نے بین الاقوامی برادری پر واضح کیا ہے کہ ان حملوں سے نہ صرف پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر حرف آتا ہے بلکہ دھشت گردی کے خلاف جو اقدامات پاکستان کر رھا ہے یہ حملے ان کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور مطلوبہ مقاصد کے لئے کسی طرح بھی فائدہ مند نھیں ہیں۔
 ان حملوں میں معصوم اور بے گناہ شھریوں کی ھلاکت کے بعد ان کا ردعمل سامنے آتا ہے۔ سرتاج عزیز نے بتایا کہ رواں سال مجموعی طور پر 20 ڈرون حملے ھوئے ہیں لیکن پاکستان ڈرون حملوں کی مکمل بندش چاھتا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh