www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امریکی جریدے فارن پالیسی نے اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر کو 2013 کے 134 دانشوروں کی فھرست میں شامل کرلیا ہے۔

 مھر نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے فارن پالیسی اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر" حسن روحانی " کو اھم فیصلہ کرنے والے افراد کی کیٹیگری میں شامل کیا ہے۔
 اس امریکی جریدے نے صدر مملکت " حسن روحانی " کو عمل پسند سیاستدان کے عنوان سے متعارف کروایا ہے۔
 جریدے فارن پالیسی نے اھم فیصلہ کرنے والی کیٹاگری میں ڈاکٹر " حسن روحانی " کے علاوہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، جاپان کے وزیراعظم شینزو آبہ ، جرمنی کی چانسلر آنگلا مرکل ، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور اس ملک کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف شامل ہیں۔
امریکی جریدے ٹائمز نے حال ھی میں اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر " حسن روحانی " کو سال کی برجستہ ترین شخصیت قرار دیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh