www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نےپاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکی ڈرون حملوں کو فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں کھاہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ڈرونز کے ذریعے قتل عام کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا ہے ۔
عمران خان کاکھناہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری،انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ڈرون حملوں سے پاکستان میں شدت پسندی کو ھوا مل رھی ہے۔
 پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملوں میں اب تک 2500 افراد ھلاک ھوئے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh